ترکی کا وزارت خارجہ کے249 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم
ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے ساتھ تعاون کے شبہ میں ترک وزارت خارجہ کے 249 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے ساتھ تعاون کے شبہ میں ترک وزارت خارجہ کے 249 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
قطر کے سرکاری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنے 2 صحافیوں کو ہولوکاسٹ ویڈیو بنانے پر برطرف کردیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ یہودی ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔
سعودی عرب نے شیعہ عالم دین شیخ توفیق العامر کو 8 سال قید رکھنے کے بعد آزاد کردیا ہے، شیعہ عالم دین نے سعودی عرب میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کیا تھا۔
بیلجیئم کی حکومت نے خصوصی نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام شہریوں کو بیروں ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
تاجیکستان کی جیل میں خطرناک داعش دہشت گرد قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 3 سکیورٹی گارڈ اور 29 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اپوزیشن کی مخالفت کے بغیر ہی گر جائے گی۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی 7 مرحلوں میں ہونے والے عام انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق ایک مرتبہ پھر عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار نظر آتی ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے تاہم ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مذاکرات کی دعوت قبول کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی کھول دی ہے۔
بیلجیئم میں ہر سال داڑھی اور مونچھوں کا عجیب و غریب مقابلہ منعقد ہوتا ہے۔
پاکستان میں کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی حتمی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
تہران میں مرحوم بہنام صفوی کی یاد اور ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
بحرین کی تنظیم الوفاق نے بیت المقدس اور فلسطین کے بارے میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی گھناؤنی سازش کی مذمت کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کو فروخت کرنے کے صدی معاملہ کو بہت بڑی خیانت قراردیا ہے۔
جنوبی چین کے متنازعہ سمندر میں امریکی جنگی کشتی چین کی ریڈ لائن سے عبور کرگئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
یوکرائن کے مسلمان بھی دنیا کے دوسرے مسلمانوں کی طرح رمضان المبارک میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کرتے ہیں۔
برازیل کی ریاست پارا کے شہر بیلم کے ایک بار میں مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کر دی ہے۔
رمضان المبارک روزہ داروں کو سخت اور مشکل کاموں میں صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے۔
چينی لڑکوں کے توسط سے 2 پاکستانی لڑکیوں کو چین اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام ہوگئی۔
پاکستان کےصوبہ سندھ کے علاقہ سکھر میں جرگے نے 2 لڑکیوں کو کاری قرار دے کر 2 نوجوانوں پر 8،8 لاکھہ روپے جرمانہ اور گاؤں بدر کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
امریکی سی آئی اے کے سابق افسر اور امن نوبل انعام کے امیدوار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب امریکہ عراق اور طالبان کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکا تو ایران کے خلاف جنگ میں کیسے کامیاب ہوگا ایران تو طالبان اور عراق سے کہیں زيادہ قوی ، مضبوط اور طاقتور ہے۔