Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2019

Новости за 02.05.2019

تیل کے بازار سے ایران کو حذف کرنا نا ممکن / ایران چيلنجوں کا مقابلہ کرسکتا ہے

Ur.mehrnews.com 

تیل کی عالمی تنظیم اوپیک کے سکریٹری جنرل نے تیل کی بین الاقوامی نمائش میں تیل کے بازار میں ایران کی موجودگی کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کے بازار سے ایران کو حذف کرنا ناممکن ہے۔

ابوبکر بغدادی کی اسامہ بن لادن بننے کی کوشش کیوں؟

Ur.mehrnews.com 

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی نے حال ہی میں ایک ویڈیو کے ذریعہ اپنے زندہ ہونے کا اعلان کیا ہے بغدادی کی یہ ویڈیو اسامہ بن لادن کی ویڈیو سے مشابہ ہے جس نے قتل سے قبل ویڈیو شائع کی تھی۔



روس کا عالمی انٹرنیٹ سے خارج ہونے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

روسی صدر پوتین نے انٹرنیٹ کی حاکمیت کا قانون منظور کرلیا ہے اس قانون کی منظوری کے بعد روس میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کا غیر ملکی سروروں سے اتصال اور رابطہ ختم ہوجائےگا۔

قم کی مسجد اعظم میں سعودی عرب کے 33 شہیدوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مقدس شہر قم میں سعودی عرب کے ہاتھوں شہید ہونے والے 33 شیعہ مسلمانوں کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں علماء ،طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔

مزدور طبقہ انقلاب اسلامی کا وفادار

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے لیبر یونین کے اہلکاروں سے اپنی حالیہ ملاقات میں فرمایا: مزدور طبقہ انقلاب اسلامی کا وفادار طبقہ ہے اور ایرانی حکام کو اس طبقہ کی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں خاص توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

Новости России
Москва

Весенние субботники прошли на предприятиях «Московского» филиала ООО «ЛокоТех-Сервис»


لیبیا ،عرب مملک کے درمیان طاقت آزمانے کا میدان بن گیا/عرب ممالک میں عمیق اور گہرا اختلاف

Ur.mehrnews.com 

لیبیا کے سیاسی اور سکیورٹی حالات اس بات کا مظہر ہیں کہ لیبیا کوعرب ممالک نے اپنی طاقت آزمانے کے میدان میں تبدیل کردیا ہے جس کی وجہ سے عرب ممالک میں اختلافات مزيد عمیق اور گہرے ہوگئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева замыкает год // 16-летняя российская теннисистка успешно стартовала на крупном турнире WTA в Мадриде






Эксперт «Выберу.ру» выступил на Всероссийском жилищном конгрессе в Сочи

Петербург планирует перенести опыт выставки "Россия" на региональный уровень

В Москве пенсионерка отдала мошенникам 34 млн рублей

Светлана Петрова — «Лучший эксперт по управлению семейным капиталом» премии WOMAN AWARD 2024