Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2019

Новости за 28.05.2019

فلسطینی جوان پتھروں سے میزائلوں تک پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

عالمی یوم قدس منعقد کرنے والی کونسل کے سربراہ رمضان شریف نے کہا ہے کہ ایک دور میں فلسطینی پتھروں سے اپنا دفاع کرتے تھے لیکن آج وہ پتھروں کے بجائے میزائلوں سے اپنا دفاع کررہے ہیں اور ان کی پائداری و استقامت کا سلسلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک جاری رہےگا۔



شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو فلسطینی اہداف کے سراسر خلاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ در حقیقت ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ ہے جسے امریکہ کے اتحادی عرب ممالک کی حمایت حاصل ہے جبکہ فلسطینی صدی معاملے کے خلاف ہیں ۔

Новости России
Москва

В Москве наградили победителей Международного профессионального конкурса НОПРИЗ на лучший проект – 2023


ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوکیو میں امریکی صدر کے بیان پر رد عمل

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوکیو میں امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی گفتگو سے نہیں بلکہ اس کے عمل سے پتہ چلےگا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔!

ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوکیو میں امریکی صدر کے بینا پر رد عمل

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوکیو میں امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی گفتگو سے نہیں بلکہ اس کے عمل سے پتہ چلےگا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔!


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Свёнтек разгромила Кырстю и вышла в 1/8 финала турнира WTA-1000 в Мадриде






В Люберцах похоронили Кирилла Ковалёва, убитого за замечание о парковке

Зачем Россия напоминает о Стамбульских переговорах

Танцы, демонстрации и мини-футбол. Как Москва отпразднует Первомай

Офицер Росгвардии рассказала о своем хобби, которое превратилось в образ жизни