Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2019

Новости за 29.05.2019

فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و شرعی ذمہ داری کے ساتھ انسانی اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض اساتید ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کا دفاع صرف اسلامی اور دینی مسئلہ نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی مسئلہ بھی ہے۔

ترک صدر کا دینی مبلغین کے قتل پر سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو انتباہ

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی عرب میں دینی مبلغین کے بہیمانہ قتل کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دینی مبلغین کے قتل پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔

ایرانی قوم ، فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یوم قدس کی آمد سے قبل کہا ہے کہ ایران کو فلسطین، شام، لبنان، افغان اور یمن کی مظلوم اقوام کی حمایت پر فخر ہے۔ ایران مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔



شاہ عبدالعظیم کے حرم میں شب قدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں سمیت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر میں بھی شب قدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی ۔

Новости России
Москва

«1418»: выставка секции «Арт-фото» ТСХР в зале «Лаврушинский`15»


خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کے سربراہ کا تقرر

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو موجودہ عہدہ برقرار رکھتے ہوئے خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے جبکہ بریگیڈیئر علی رضا صباحی فرد کو دفاعی فورس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Свёнтек разгромила Кырстю и вышла в 1/8 финала турнира WTA-1000 в Мадриде






Техобслуживание котельных провели в Истре

Заместители главы Химок провели обходы микрорайонов

24 апреля в Москве состоялась премия и 6-я церемония награждения «PERSONO года 2024. Сделано в СССР»

Порядка 50 активистов вышли на борьбу с мусором во Фрязине