Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2019

Новости за 14.05.2019

ایرانی قوم کا قطعی آپشن استقامت اور پائداری/ جنگ نہیں ہوگی/ مذاکرات زہر ہیں

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں دشمن کے مقبلے میں ایرانی قوم کے قطعی آپشن استقامت اور پائداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جنگ نہیں ہوگی ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر ہیں جنگ کی صورت میں امریکہ کو پشیمان ہونا پڑےگا۔

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کا امارات اور سعودی عرب کو انتباہ

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو متنبہ کیا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں ان کی شکست یقینی ہے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کے شعلے سعودی عرب اور امارات تک بھی پہنچیں گے۔

ہندوستان بہت سے عالمی امور اور مسائل میں ایران کے ہمراہ اور ساتھ ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہندوستانی وزیر خارجہ سشماسوراج کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ہندوستان اور ایران کے باہمی تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں ، ہندوستان بہت سے عالمی امور اور مسائل میں ایران کے ہمراہ اور ایران کے ساتھ ہے۔



ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ دہلی کا ہدف

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ دہلی کے ہدف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت ہے۔

حوزات علمیہ کی ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگين

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حوزہ علمیہ کے طلاب کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج جوانوں کی اسلامی مفاہیم اور تعلیمات پر توجہ بہت زيادہ ہے لہذا حوزات علمیہ کی ذمہ داری بھی ماضی کی نسبت زیادہ سنگين ہے۔

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں، اور بزرگوں کی مصاحبت کی توفیق عطا کر، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔

ٹرمپ در حقیقت مجرم اور صہیونیوں کا نوکر اور غلام ہے/صدی کے معاملے کے مقابلہ پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

تہران میں فلسطین کے سفیر طلاح الزواوی نے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کو ناکام بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ در حقیقت مجرم اور اسرائیلیوں کے نوکر اور غلام ہیں۔ اسلامی ممالک کے رہنماؤں کا ٹرمپ کے فیصلے کے بارے میں مؤقف شرم آور ہے۔

Новости России
Москва

Сегодня в России отмечается День работника скорой помощи


ہندوستان ، ایران کے تیل کے بڑے خریداروں میں شامل ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں ۔جہاں انھوں نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ، ایران کے تیل کے بڑے خریداروں میں شامل ہے۔

امریکہ نے پاکستانی کمپنی پر پابندی عائد کردی

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پابندیوں کا مقصد ’اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ حساس ٹیکنالوجی ان کے ہاتھ نہ لگے جو امریکی سلامتی یا امریکی شہریوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






Как экс-замминистра Тимур Иванов долгие годы скрывал свою роскошную жизнь

«Родиной не торгуем»: МИД России исключил обмен новых регионов на замороженные российские активы

Названы самые популярные автомобили у россиян

Депутаты и ветераны написали «Диктант Победы» в Домодедове