ایران اور پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ، رمضان المبارک پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ، رمضان المبارک پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی رہنما گل محمد میر کو اُن کے گھر میں مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے دفاعی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے بئر السبع اور عسقلان میں فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 4 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ونزوئلا میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی آفیسرز ہلاک ہوگئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے دفاعی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے بئر السبع اور عسقلان میں فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 4 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی صبا ابو عرار شہید ہوگئی ۔
شہید علی طہرانی مقدم اور شہید حسن طہرانی مقدم کی والدہ مرحومہ کی تشییع جنازہ میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا جب کہ ایف بی آر نے گزشتہ رات ٹیکسوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام محمدی گلپائگانی کی موجودگی ادارہ حج و زیارت میں ولی فقیہ کے سابق اور موجودہ نمائندوں کی معرفی اور الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان مسلم لیگ (نون) کی قیادت نے پارٹی سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت کی مدت ختم ہونے پر 7 مئی کی رات جاتی امرا سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہ اسدود، اسرائیل کا ایٹمی پلانٹ ڈیمونا ، حیفا ریفائنری اور بن غورین ایئر پورٹ اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی رضا حائری کو دائرۃ المعارف فقہ اسلامی کا مدیر مقرر کردیا ہے۔
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 9 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ، جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کے نمائندوں کا عام اجلاس منعقد ہوا۔
لاطینی امریکی ملک پانامہ میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی ہے جس کے بعد اسرائیل کے خلاف عالمی سطح پر نفرت ميں اضافہ ہوگیا ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں مدافع حرم دو شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملٹپل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
قم میں مدافع حرم دو شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں صہیونی بستیوں پر راکٹ فائر کئے ہیں۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جلوس کے دوران ایک شخص نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کردیا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے جواب میں کل سے اب تک 400 میزائل مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر فائر کئے ہیں۔
یمنی فورسز نے سرحدی شہر نجران میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کی ، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز نے سرحدی شہر نجران میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کی ، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیل کے داخلی امور کے وزير فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے میزائل حملے سے بچنے کے لئے گھر میں بنائی گئی پناہ گاہ میں چھپ گئے۔