چين نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو رد کردیا
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی طرف سے عمل جاری رکھنے کی تعریف اور قدر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرےگا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی طرف سے عمل جاری رکھنے کی تعریف اور قدر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرےگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر محفل انس با قرآن کے معنوی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: استقامت و پائداری، شیاطین اور کفار پر غلبہ کا واحد راستہ ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے کئی علاقوں پر سیکڑوں راکٹ فائر کئے ایک راکٹ نے اشدود کو اپنا نشانہ بنایا۔
رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
امریکہ کی عالمی سطح پرمداخلت کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نے رومانیہ میں اپنا تھاڈ میزائل سسٹم نصب کردیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل کے خصوصی دستوں نے جیزان کے علاقہ میں متعدد سعودی فوجیوں کا قلع و قمع کردیا ہے۔
غزہ پر اسرائیل کی گولہ باری اور بمباری کے نتیجے میں فلسطینی بچوں اور خواتین سمیت 27 فلسطینی شہید ہوگئے۔
تہران میں افغانستان کے سفیر نصیر احمد نے اپنی ماموریت کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے الوداعی ملاقات کی۔
امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمن کا کہنا ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن امریکہ کو ایران اور ونزوئلا کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمن کا کہنا ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن امریکہ کو ایران اور ونزوئلا کے خلاف جنگ میں دھکیل رہے ہیں۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی اور فوجی حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجیوں پر حملہ کی صورت میں ایران کو سخت جواب دیا جائےگا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے پہلی بار بدر 3 نامی میزائلوں سے اسرائیلی قصبہ اشکلون کو نشانہ بنایا ہے۔
سری لنکا نے ایسٹر حملوں کے بعد کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے 2 سو وہابی مبلغین سمیت 6 سو غیر ملکی وہابیوں کو ملک بدر کردیا ہے۔
روس میں مسافر طیارے میں کریش لینڈنگ کے دوران آگ لگنے کےنتیجے میں 41 مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔
لیبیائی مظاہرین نے لیبیا میں سعودی عرب کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے طرابلس میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہر کیا اور سعودی عرب کے ولیعہد کو اللہ تعالی کا دشمن قراردیا ہے۔
بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ 7ریاستوں کے 51 حلقوں میں جاری ہے۔
پاکستان کے علاقہ خیرپور کے پنج ہٹی محلہ میں گھر سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات فوجی انخلا کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث جمود کا شکار ہیں۔
ایران میں سیلاب کو 40 دن بیت گئے ہیں ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ پر اسرائیل کی بمباری اور گولہ باری سے 4 ماہ کے بچے اور حاملہ خاتون سمیت 19 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روس میں مسافر طیارے میں کریش لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی جس کےنتیجے میں 41 مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔