Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2019

Новости за 31.05.2019

شام کا مکہ میں عرب اجلاس کے اعلامیہ کے بارے میں شدید رد عمل

Ur.mehrnews.com 

شام کی وزات خارجہ نے ایران کے بارے میں سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ہونے والے عرب اجلاس کے اعلامیہ پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اجلاس کے اعلامیہ میں ایران پر عائد کئے گئے الزامات جعلی اور ناقابل قبول ہیں۔

بیت المقدس فروخت کے لئے نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

عالمی یوم قدس ، مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنے کا اہم دن

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عالمی یوم قدس کو حق پر مبنی تحریک اور حق پر مبنی محاذ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنے کا اہم دن ہے۔



بھارت کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

Ur.mehrnews.com 

بھارت کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا، امیت شاہ وزیر داخلہ، راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع اور سابق خارجہ سیکریٹری ایس جے شنکر کو اس بار وزیر خارجہ کا عہدہ دیا جا رہا ہے۔

رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

خدايا ! آج كے دن مجھے اپنے دوستوں كا دوست اور اپنے دشمنوں كا دشمن اور اپنے خاتم الانبياء پيغمبر (ص) كي سيرت پر چلنے والا قرار ديدے اے انبياء (ع)كے دلوں كي حفاظت كرنے والے۔

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خار قمر چیک پوسٹ پر جھڑپ اور 13 افراد کی ہلاکت کے واقعہ پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔

تہران میں عظیم الشان ریلی کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس ميں صدر حسن روحانی سمیت دیگر اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

عرب حکمرانوں کو ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے بجائے فلسطینیوں کی حمایت کرنی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں عظیم الشان ریلی میں شرکت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں کو ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے بجائے فلسطینیوں کی عملی حمایت کرنی چاہیے۔

Новости России
Москва

«1418»: выставка секции «Арт-фото» ТСХР в зале «Лаврушинский`15»


اسلامی ممالک میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

عالمی یوم قدس کے موقع پر عراق، شام،ترکی، لبنان، فلسطین ، ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ،افغانستان، نائیجیریا، یمن اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے صدی معاملے کو مسترد کردیا ۔

صدی معاملہ کامیاب نہیں ہوگا/ فلسطینی عوام کی اپنے اہداف میں کامیابی یقینی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملہ کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ یہ معاملہ فلسطینیوں کے اہداف کے سراسر خلاف ہے۔

عرب ممالک کا مکہ اجلاس میں ایران کے خلاف اور سعودی عرب کی حمایت میں اعلامیہ

Ur.mehrnews.com 

خلیج فارس تعاون کونسل اور عرب ممالک نے مکہ اجلاس میں ایران کے خلاف اور سعودی عرب کی حمایت میں اعلامیہ صادر کیا ہے جس میں امریکہ کی مرضی کے مطابق اسرائیل کے بجائے ایران کو خطے کے لئے خطرہ قراردیا گیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Проект мирового масштаба: как модернизация БАМа изменит страну

В Хабаровске завели дело по факту контрабанды медали «Золотая Звезда»

Ульяновская ёлка прижилась в московском парке

"Наступление сетей": томский эксперт о трендах общепита