رمضان المبارک کےدوسرے دن کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت کی توفیق عطا فرما
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت کی توفیق عطا فرما
یمن میں امریکی ڈرون کے حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سری لنکا میں پولیس کے سربراہ وکراما راتنے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر چرچ اور ہوٹل بم دھماکوں میں ملوث تمام وہابی دہشت گردوں کو ہلاک یا گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تہران میں مسجد امام صادق علیہ السلام میں طہرانی مقدم شہیدوں کی والدہ کی یاد میںم جلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقائی عوام امریکہ اور اس کے اتحادی ایجنٹوں سے بیزار اور متنفر ہیں۔
آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن پر ایک خاتون نے انڈے سے حملہ کردیا۔
امریکہ کے تقریباً 400 سابق وفاقی پراسیکیوٹرز نے ایک مشترکہ خط میں کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدر نہ ہوتے تو میولر رپورٹ میں موجود ٹھوس ثبوت کا نتیجہ ان خلاف انصاف کی راہ میں رکاوٹ کے الزامات کے طور پر سامنے آتا۔
ترکی کے الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کے امیدوار کے جیتنے کے بعد صدر طیب اردوغان کی جماعت کی جانب سے درخواست دائر کرنے پر استنبول کے میئر کے انتخابات دوبارہ کروانے کا حکم دے دیا ہے۔
آسٹریلیا کے وزير اعظم کی پالیسیوں کے مخالف ایک شخص نے اٹلی کے وزیر اعظم پر انڈے سے حملہ کردیا۔
تہران میں تعینات شام کے سفیر عدنان حسن محمود نے ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان الیکشن کمیشن آ نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف پاکستان کی امیر ترین سیاسی جماعت بن گئی ہے۔
میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے خبر رساں ادارے رائٹر کے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔
پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں نے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے چینی باشندوں کے گروہ کے سربراہ کو مزید 7 افراد سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے کامیابی کا پرچم عظیم بلندیوں پر لہرانے کا عزم کر رکھا ہے اور ہم دشمن کو تاریخی قبرستان کے ہمراہ روانہ کریں گے۔
اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگيا ہے جہاں رمضان المبارک کے موقع پرتقریبات مں دلچسپ آداب اور رسومات ادا کئے جاتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے محفل انس با قرآن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قرآن کریم آج انسانی معاشرے کی اہم اور سنجیدہ ضرورت ہے۔
اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
افریقی ملک نائیجر کے دارالحکومت نیامے میں فیول ٹینکر میں دھماکے سے 58 افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نانبائی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 21 افراد جھلس گئے ہیں۔
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا ہے جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ چارسدہ کی تحصیل تنگی میں مکان کی بوسید چھت گرنے سے دو خواتین اور دو بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
گل محمدی کو پانی کی کم ضرورت ہوتی ہے صحرائی علاقوں میں اس گل کی کاشت بہت ہی مناسب اور موزوں ہے۔
فرسفج گاؤں ایران کے ضلع تویسرکان میں واقع ہے فرسفج میں واقع تاریخی شاہ عباسی کاروانسرا صفوی دور سے متعلق ہے۔ اس کاروانسرا کا شمار ایران کے قومی آثار میں ہوتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ شیخ علی دعموش نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش کی طرف سے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے مطالبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ در حقیقت اسرائیلی مطالبہ اور منصوبہ ہےجب تک اسرائیل باقی ہے تب تک حزب اللہ کے ہتھیار باقی رہیں گے۔
قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ نے فلسطینیوں کی مدد کے لئے 480 ملین ڈالر کی امداد دینے کا حکم صادر کیا ہے۔