Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2019

Новости за 27.05.2019

رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما اور مجھے جنّت كے مركزي مقام پر ساكن كردے اے مضطرافراد كي دعاؤں كے قبول كرنے والے۔

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔



حرم شاہ عبدالعظیم میں حضرت علی (ع) کی شہادت اورشب قدرکی مناسبت سے عزاداری

Ur.mehrnews.com 

حرم شاہ عبدالعظیم میں حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت اور دوسری شب قدرکی معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔

حسینیہ فاطمہ زہرا (س) میں حضرت علی (ع) کی شہادت اورشب قدرکی مناسبت سے عزاداری

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ فاطمہ زہرا (س) میں حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔

پاکستان بھر میں حضرت علی (ع)کے یوم شہادت کی مناسبت سے سکیورٹی کے سخت انتظامات

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے مختلف شہروں بالخصوص لاہور،پشاور ، کوئٹہ اورکراچی میں 21 رمضان المبارک مولائے کائنات حضرت علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے نکلنے والے جلوس کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

تہران یونیورسٹی کی مسجد میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری اورمناجات

Ur.mehrnews.com 

تہران یونیورسٹی کی مسجد میں حضرت علی علیہ السلام کی دردناک اورمظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день


امام صادق (ع) یونیورسٹی میں حضرت علی (ع) کی شہادت اکی مناسبت سے عزاداری اورمناجات

Ur.mehrnews.com 

تہران میں حضرت امام صادق (ع) یونیورسٹی میں حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔

حرم رضوی میں حضرت علی (ع) کی شہادت اورشب قدرکی مناسبت سے عزاداری اورمناجات

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ اسلام کے حرم مبارک میں حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔

رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

خدايا آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے اے حاجت مندوں كي حاجتوں كو پورا كرنے والے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Арина Соболенко

Арина Соболенко призналась в том, что не любит женский теннис






Григорий Лепс решил ответить на нападки Артемия Троицкого

Режиссер мультфильма «Бременские музыканты» Ковалевская чуть не умерла в Москве

Сегодня инспекторы ГИБДД дежурят на дорогах

Русским шлют недобрый сигнал из Таджикистана. Военную базу России могут закрыть?