Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2019

Новости за 11.05.2019

ایران کے خلاف سیاسی و اقتصادی محاذ پر دشمن کی ہمہ گیر جنگ/ استقامت اور پائداری پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بعض سیاسی ماہرین اور اہلکاروں کے ساتھ دوستانہ ملاقات میں انقلاب اسلامی کی تاريخ میں ایران کے خلاف دشمنوں کی سیاسی و اقتصادی محاذ پر جنگ کو ہمہ گيرجنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم استقامت اور پائداری کے ساتھ دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔



تہران میں قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ کی حمایت میں شاندار ریلی کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اعلی قومی سلامتی کونسل کے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کے اعلامیہ کی حمایت ميں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔

Новости России
Москва

Юные керамисты школы №2120 выиграли три Гран-при конкурса «Мир дому твоему!»


بھارت پر مودی کی دوبارہ حکومت بھارت کے لئے سانحہ ہوگا

Ur.mehrnews.com 

امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے اپنے نئے شمارے میں وزیر اعظم نریندرا مودی کو بھارت کی ارضی اور قومی سالمیت کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر بھارت میں مودی کی دوبارہ حکومت بن گئی تو یہ بھارت کے لئے بہت بڑا سانحہ ہوگا۔

تیونس کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے مطابق لیبیا سے یورپ جانے والے مہاجرین کی کشتی تیونس کے دارالحکومت سے 270 کلومیٹر دور بحیرہ روم میں الٹ گئی اور اس حادثے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مشہد مقدس میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ کی حمایت میں شاندار ریلی کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کے اعلامیہ کی حمایت ميں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔

شیراز میں اعلی قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ کی حمایت میں شاندار ریلی کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

شیرازمیں اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کے اعلامیہ کی حمایت ميں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева установила новый рекорд на турнирах WTA-1000






Спортсмены из 31 региона РФ, Белоруссии и Казахстана приняли участие в фестивале адаптивного футбола

Студент РЭУ Плеханова стал чемпионом России по ММА

Техобслуживание котельных провели в Истре

Порядка 50 активистов вышли на борьбу с мусором во Фрязине