بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹوں سے حملہ
غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
ترجمہ : پرورگارا آج كے دن ميري لغزشوں كا مواخذہ نہ كرنا اور مجھے ہر طرح كي غلطي اور خطا سے محفوظ ركھنا اور بلا و آفات كا نشانہ نہ بننے دينا اپني عزت كي بنياد پر اے عزّتِ مسلمين ۔
آسٹریا کے چانسلر نے اتحادی کابینہ ختم کرتے ہوئے صدر سے قبل از وقت انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کےسیاسی شعبہ کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل بعض علاقائی عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک فلم وائرل ہوئی ہے جس میں افغان پارلیمنٹ کے دو نمائندے صدارتی کرسی پر لڑ رہے ہیں۔
مشہد مقدس میں قرآن و عترت کی 14 ویں بین الاقوامی نمائش 8 دن تک برپا رہے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آج دشمن کے بالکل مد مقابل ہے ہم نے خطرات کو فرصت اور طاقت میں بدلنے کا سبق سیکھا ہے۔
فلسطینی روزہ دار غزہ پٹی میں اسرائیلی بمباری میں اپنے تباہ شدہ مکانات کے پاس بیٹھ کر روزہ افطار کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے امریکہ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ آسٹیوپوروسس بیماری میں مبتلا ہوگیا ہے۔
امریکہ نے سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی سے اقتصادی شعبہ میں سرگرم افراد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
ہیکرز نے اسرائیلی چینلوں پر قبضہ کرکے یورو ویژن میچز کو قطع کردیا اور فلسطینی شہداء کی تشییع جنازہ، غزہ کی تصویر ، ایک فلسطینی ماں کے آہ و نالہ نیز فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیل کے دیگر ہولناک جرائم کونشر کردیا ۔
افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے طالبان کے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔
آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی ہے جبکہ اپوزیشن نےانتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔
رمضان المبارک کے ایام میں مساجد ، امام بارگاہوں ، مزاروں قرآن مجید کی تلاوت کے شاندار پروگرام پیش کئے جاتے ہیں اس ماہ میں بعض گھروں میں خواتین گھریلو جلسات میں قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتی ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس کے ذخائر کا کوئی نمونہ نہ مل سکا جب کہ ڈرلنگ پر ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات آئے۔
فلسطینی انسانی حقوق کارکنوں نے یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے مظالم ،جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
فرانس میں حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے جس میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروِند کیجریوال نے اپنی زندگی کو حکمراں جماعت بی جے پی لاحق خطرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن اندرا گاندھی کی طرح اسے قتل کردیا جائے گا۔
آسٹریا میں پارلیمنٹ کی اکثریت کی عدم موافقت کے باوجود پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ جاری کر دیا گیا تاہم خاتون رکن پارلیمنٹ مارتھا بیسمین نے اپنے حالیہ خطاب میں اس نئے قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب پہننے سے کوئی مشکل نہیں۔
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔