مودی کی جیت پر امریکی فنکار نے دورہ بھارت منسوخ کردیا
بھارت میں حالیہ انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی کی جیت اور مودی کے ایک بار پھر وزیر اعظم منتخب ہونے پر امریکی کامیڈین جیریمی میک للن احتجاج کرتے ہوئے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
بھارت میں حالیہ انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی کی جیت اور مودی کے ایک بار پھر وزیر اعظم منتخب ہونے پر امریکی کامیڈین جیریمی میک للن احتجاج کرتے ہوئے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام فکری اتحاد و یکجہتی کے ساتھ امریکی اقتصادی جنگ میں کامیاب ہوجائیں گے۔
معبود ! آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما ۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن 2000 میں حزب اللہ کی اسرائیل پر فتح اور جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر سن 2000 میں کامیابی نہ ملتی تو آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ جولان کی طرح جنوب لبنان کو بھی اسرائیل کے حوالے کردیتے۔
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
بھارتی حکمران اتحاد نے ایک بار پھرنریندر مودی کو وزارت عظمیٰ کے لئے منتخب کرلیا،ان کی تقریب حلف برداری 30 مئی کو ہوگی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو بلیک میلر قرار دے دیا۔
امامزادہ صالح کے مزار پر رمضان المبارک کی انیسویں شب اور حضرت علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری منائی گئی۔
عراق کے مقد شہر کربلائے معلی میں عوام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھر پور حمایت اور امریکہ کی غیر منطقی رفتار کی مذمت میں ایک عظیم ریلی میں حصہ لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سینیٹر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ ظریف کی ملاقات کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی ملاقات کا اصلی مقصد گروپ بی کے دباؤ اور اثرات سے امریکی سیاسی افکار اور رائے عامہ کو بچانا ہوتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کو خارجہ پالیسی میں بیشمار مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ اس دور میں امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندانہ پالیسیوں کو کوئی ماننے کے لئے تیار نہیں۔
بھارتی لوک سبھا کے 17 ویں انتخابات میں 78 خواتین نے کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات سے قبل ہزاروں نوجوانوں نے یورپ بھر میں موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے خلاف کارروائی کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں انیس رمضان المبارک اور امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی مناسبت سے مؤمنین نے شب بیداری اور عزاداری میں بھر پور حصہ لیا ۔
بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں پہلی شب قدر اور حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شب بیداری اور عزاداری کا اہتمام کیا گیا جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے پارلیمانی انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے جسے پارٹی رہنماؤں نے مسترد کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بہانہ بنا کر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرتے ہوئےکانگریس کے عائد کردہ اعتراضات کو مسترد کردیا ہے۔
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں رمضان المبارک کی انیسویں شب اور امیر المؤمنین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مؤمنین نے عزاداری اور شب بیداری میں بھر پور حصہ لیا۔
حرم رضوی میں رمضان المبارک کی انیسویں شب اور امیر المؤمنین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مؤمنین نے عزاداری اور شب بیداری میں بھر پور حصہ لیا۔
امریکہ کے 76 ریٹائرڈ جرنیلوں اور سفارتکاروں نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی اقدام پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید انتباہ جاری کیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد برطانیہ کو بریگزٹ کے سلسلے میں مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے۔
رمضان المبارک کی انیسویں شب، شب قدرہے، مسجد کوفہ میں شقی ترین فرد نے اسی شب میں شیر خدا کے سر مبارک پر زہر آلودہ تلوار کا وار کرکے زخمی کردیا ۔
روس کی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ روس نے امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ ویکٹوریا نولینڈ کی ویزا کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں ملیر ٹاؤن کے علاقے سچل گوٹھ میں نامعلوم مسلح افراد نے مقامی مسجد کے خطیب کو قتل کردیا۔