صدر اشرف غنی کا 175 طالبان کو رہا کرنے اور مشروط جنگ بندی کا عندیہ
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
بھارت کے مشرقی ساحلی علاقوں سے طاقتور طوفان " فانی" ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر پناہ لینی پڑی جبکہ دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خطیب جمعہ نے امریکہ کی عہد شکنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے ایران کے تیل کے خلاف امریکی فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ امریکی فیصلے سے عالمی معیشت پر مثبت نہیں بلکہ منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
ایران کے صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی فرد کا عوام نے شاندار استقبال کیا اور ان کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی۔
امریکہ کی بری، بحری، فضائیہ اور مرین فورسز میں سال 2018 کے دوران خواتین اہلکاروں کے ساتھ زبردستی ناجائز جنسی تعلقات قائم کرنے کے 20 ہزار 500 واقعات پیش آنے پر نائب وزیر دفاع نے فوج میں جنسی ہراساں کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کے خلاف امریکی سازشوں کا بھر پور جواب دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں شروع ہونے والے امریکہ مردہ باد کے نعرے نے دنیا سے امریکی رعب و دبدبے کو ختم کردیا ہے۔
ہندوستان کے مشرق میں شدید طوفان کے نتیجے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور ہزاروں آوارہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ میں حج تمتع کی تربیت کے سلسلے میں سمینار منعقد ہوا جس میں حجاج کو حج کے مناسک اور احکام سے آشنا کیا گیا۔
پاکستانی ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے طلحہ ہارون پر داعش سے منسلک ہونے اور امریکہ ميں بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
نیوزی لینڈ کی 38 سالہ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست اور ٹی وی اینکرپرسن 41 سالہ کلارک گفورڈ سے باقاعدہ منگنی کر لی ہے۔
بھارتی ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے سیکورٹی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کو رواں سال فروری میں اسرائیل سے دو ارب ڈالر مالیت کے دو اور اواکس طیارے خریدنے کی درخواست کی تھی۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت میں توسیع کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقہ بشیر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان لڑائی بعید ہے قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہے لیکن قیدیوں کے تبادلے میں زاغری شامل نہیں ہے۔
امریکہ کی کم و بیش دنیا کے اکثر ممالک میں مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اس نے روس ، چین ،ایران اور بعض دیگر ممالک سمیت متعدد ممالک پر اقتصادی پابندیاں بھی عائد کررکھی ہیں۔ امریکہ سکیورٹی کونسل کے رکن ممالک کو بھی اکثر آنکھیں دیکھتا رہتا ہے۔ امریکہ اور بھارت کے درمیان بڑھتے تعلقات کے ساتھ کشیدگی اور تناؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خراسان رضوی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مختلف ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔
انقلاب اسلامی کے دوسرے گام کے سلسلے میں تہران میں شہدائے انقلاب اسلامی ثقافتی مجموعہ میں قومی جوانوں کے درمیان گفتگو کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان فورسز کی کارروائیوں کے دوران 14 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔
بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ستمبر میں چاند پر اترنے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا اور اس مقصد کیلئے اس کا چندریان دوم مشن پر کام رواں سال 9سے 16 جولائی کے درمیان شروع کر دیا جائے گا۔
بھارتی الیکشن میں بی جے پی کی منہ زوری اور غنڈہ گردی کا سلسلہ جاری ہے۔کانپور میں بی جے پی کے رہنما نے پولیس افسر کو دھمکیاں دیکر اس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے۔
پاکستان کے علاقہ شکر گڑھ میں شوہر نے گھر والوں کے ساتھ مل کر بیوی کو تشدد کے بعد چارپائی سے باندھ کر زندہ جلا دیا۔