یمنی فورسز کے حملے میں متعدد سعود فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے سرحدی شہر نجران میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کی ، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔