شہید طہرانی مقدم کی والدہ مرحومہ کی تشییع جنازہ
شہید علی طہرانی مقدم اور شہید حسن طہرانی مقدم کی والدہ مرحومہ کی تشییع جنازہ میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔