سری لنکا میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں کو نذر آتش کردیا گیا
سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملوں سیاہ کارناموں کے بعد مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا ہے۔