یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے متعلق ایران کو پابند بنانے کے بجائے خود مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔