امریکہ کی بھارت کو ایف-21 جنگی طیارے بنا کر دینے کی پیشکش
امریکہ کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی لوک ہیڈ مارٹن نے بھارت کو ایف-21 جنگی طیارے بنا کر دینے کی پیشکش کی ہے، جو خاص طور پر بھارت کے لیے ہی تیار کیے جائیں گے۔