تہران میں شاہ عبدالعظیم کے حرم مبارک میں قرآن کریم کی تلاوت کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم مبارک میں روزانہ قرآن مجید کے ایک سپارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔