ایران خطے میں کشیدگی اور جنگ کا خواہاں نہیں، لیکن اپنے مفادات کا دفاع کرےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی اور جنگ کا خواہاں نہیں، لیکن اپنے ملکی اور قومی مفادات کا بھر پور دفاع کرےگا۔