ایرانی وزیر خارجہ 4 ممالک کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان، ہندوستان، جاپان اور چين کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔