ایران ،اطلاعات اور انفارمیشن جنگ میں دشمن کو شکست دینے پر قادر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم اطلاعات ، معلومات اور انفارمیشن جنگ میں دشمن کو شکست دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔