کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس نکالنے کا منصوبہ ناکام
پاکستان کے شہر کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس کے ذخائر کا کوئی نمونہ نہ مل سکا جب کہ ڈرلنگ پر ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات آئے۔