عہد و پیمان شکنوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی عہد شکنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہد و پیمان شکنوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔