قم میں انیسویں رمضان اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے شب بیداری
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں رمضان المبارک کی انیسویں شب اور امیر المؤمنین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مؤمنین نے عزاداری اور شب بیداری میں بھر پور حصہ لیا۔