شہباز شریف نے عمران خان کو جھوٹا وزیر اعظم قراردیدیا
پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس میں وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان جیسا جھوٹ بولنے والا وزیراعظم نہیں دیکھا۔