امام صادق (ع) یونیورسٹی میں حضرت علی (ع) کی شہادت اکی مناسبت سے عزاداری اورمناجات
تہران میں حضرت امام صادق (ع) یونیورسٹی میں حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔