حرم رضوی میں حضرت علی (ع) کی شہادت اورشب قدرکی مناسبت سے عزاداری اورمناجات
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ اسلام کے حرم مبارک میں حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔