حرم شاہ عبدالعظیم میں حضرت علی (ع) کی شہادت اورشب قدرکی مناسبت سے عزاداری
حرم شاہ عبدالعظیم میں حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت اور دوسری شب قدرکی معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔