امریکی فوجی شام کے تیل کے کنوؤں کے پاس
اس ویڈیو میں امریکی فوجیوں کا شام کے تیل کے کنوؤں کے پاس کھڑے ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہےامریکی فوجی شام کے تیل کو لوٹ رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں امریکی فوجیوں کا شام کے تیل کے کنوؤں کے پاس کھڑے ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہےامریکی فوجی شام کے تیل کو لوٹ رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میانمار حکومت سے مہاجرین کی آباد کاری کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے صوبہ گلستان کے نوکندہ علاقہ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑی پکیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اسپیشل فورس کے ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان نے بھارت کے جاری کردہ جموں و کشمیر خطے کے سیاسی نقشے کو مسترد کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ایرانی طلباء اور طالبات نے ملاقات کی۔
فضل خزاں کو سال کی متفاوت فصل سے یاد کیا جاتا ہے کیونکہ نیچر میں متفاوت رنگوں نے اسے متفاوت بنادیا ہے۔
پاکستان نے افغان حکام پر پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگي میں حقوق بشر کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ سے مذاکرات کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات مسائل کا حل نہیں بلکہ وقت کا ضیاع ہے۔
ایران کے صوبہ گلستان کے علاقہ باغوکنارہ کے کھیتوں سے روئی جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگیا ہے۔
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے تہران میں امریکی جاسوسی اڈے پر قبضہ کے بارے میں بیانات پیش کئے جاتے ہیں ۔
روسی وزیر خارجہ سر گئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کو امریکہ نے خلیفہ بنایا تھا۔
اس ویڈیو میں اسرائیلی فوجی ایک فلسطینی شہری کو تفریح کی غرض سے نشانہ بنا رہے ہیں ۔
یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔
فرانس میں 51 ویں سنیچر کے دن بھی حکومت مخآلف عوامی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
شام اور ترکی کے سرحد پر بم دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایران کے علاقہ شہرضا کے باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے شہرضا کے 1650 ہیکٹر علاقہ میں انار کے باغات موحود ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں شہروں کے عالمی دن اور تہران طلائی اینٹ کے چوتھے عالمی جائزہ کی تقریب میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔
افغانستان میں فوجی قافلے پر طالبان کے حملے سے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
فرانس کی پولیس نے ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کویت نے سوشل میڈیا پر خواتین گھریلو ملازماؤں کی خرید و فروخت کے انکشاف پر کارروائی کا آغاز کردیا جب کہ گوگل، انسٹا گرام اور ایپل نے بھی ایسے اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔
بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں میں 5 نومبر تک کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبے سندھ میں ایک گھرمیں آگ لگنے سے 2 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔