برطانیہ کو دوسری عالمی جنگ کے بعد بدترین اقتصادی مشکلات کا سامنا
برطانیہ میں سیاسی بحران کا سلسلہ جاری ہے جبکہ برطانیہ کو دوسری عالمی جنگ کے بعد شدید اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔
برطانیہ میں سیاسی بحران کا سلسلہ جاری ہے جبکہ برطانیہ کو دوسری عالمی جنگ کے بعد شدید اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی غلط پالیسی اور بد عہدی کے نتیجے میں فردو مکمل طور پر دوبارہ فعال ہوجائےگا۔
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغان صدر اشرف غنی کے 7 نکاتی امن منصوبے کو غیر حقیقی اور خواہشات کی فہرست قرار دے دیا۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دے دیا۔
بھارت آئندہ جمعے کو 3500 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا۔
پاکستانی صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے ہیں۔
روس اور چین کی سرحد پر ایک خاتون کو جوتوں میں دو کلو گرام سونا چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
قم میں آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد اور جلوس عزا بر آمد ہوئے ۔
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما ونییت اگروال شاردا نےبھارت میں بڑھتی فضائی آلودگی کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرا دیا ہے۔
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام شیعوں کے گیارہویں امام ہیں جنھیں 28 سال کی عمر میں معتمد عباسی نے سن 260 ہجری قمری میں زہر دیکر شہید کردیا۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے چوتھے گام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اضافی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔
اخروٹ انسان کے قلب کی سلامتی کے لئے اہم ہے کیونکہ اس میں اومیگا 3 فیٹی ایسیڈ ہوتا ہے اور یہ پھل خون کے فشار کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت کی جانب سے روبکار جاری کیے جانے کے بعد مریم نواز کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
اس ویڈيو میں لبنان میں ہونے والے مظاہروں کے پس پردہ منظر کو پیش کیا جاتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مظاہرین کو کہاں سے سپورٹ ملتی ہے۔
پاکستان کی قومی ایئرلائن کے مسافروں کے بک کرائے گئے بیگز توڑ کر قیمتی سامان چوری کرنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین کو ایئرپورٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے حملہ کرکے 15 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
پنجاب کے شہربہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے پر بہن کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔
انجمن ریحانۃ النبی (س) میں حضرت امام حسن عسکری کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے حجۃ الاسلام محمد قمی نے خطاب کیا۔
یورپی یونین کی ترجمان نے کا مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کے مرحلا وار چوتھے اقدام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ معاہدے کو نقصان پہنچانے والے اقدامات سے پرہیز کرے۔
مغربی بنگال میں بھارتی جنتا پارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ " غیر ملکی گائے ہماری گاؤ ماتا نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں "۔
دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدائے جموں وکشمیر منارہے ہیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔