مسلح افراد کے حملے میں مصر کے 5 فوجی ہلاک
مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے الخضراء علاقہ میں تین راکٹ اور میزائل داغے گئے ہیں جن میں سے ایک راکٹ امریکی سفارتخانہ کے قریب گرا ہے۔
ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد بعض شہروں منجملہ خرم میں آباد کے بعض علاقوں پر تشدد واقعات رونما ہوئے لیکن اب اس شہر میں حالات بہت ہوگئے ہیں۔
تہران کے شہریار علاقہ میں بلوائیوں نے ایک کتابخانہ کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 13000 کتابیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد بعض علاقوں میں تشدد کے واقعات رونما ہوئے لیکن اب حالات بہتر ہوگئے ہیں اور لوگوں نے خود کو بلوائیوں سے الگ کرلیا ہے۔
برکینافاسو فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ برکینافاسو فورسز نے دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
سعودی عرب کے مدارس اور اسکولوں میں تشدد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے تازہ ترین واقعہ میں ایک طالب علم کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا گیا ہے۔
نائجیریا کے کوکی صوبہ کی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں صوبائی انتخابات کے دوران لڑائی میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کو حکم دیا ہے کہ وہ عوام کو فوری طور پر اقتصادی حمایتی پیکیج ادا کرنے کا اقدام کریں۔
ملائشیا کے صدر مہاتیر محمد نے ایرانی صدر روحانی کو ملائشیا کے دورے کی دعوت دی ہے۔
امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی امید کے پیش نظر مشترکہ فوجی مشقوں کا پروگرام مؤخر کردیا ہے۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں۔
ایران میں پیٹرول کی کوٹہ بندی کو بہانہ بنا کر بعض اشرار اور شرپسند عناصر نے حکومتی اور عوامی املاک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ روس اور امارات کے درمیان روسی لڑکا طیارے سوخو 35 طیارے کی تحویل کے سلسلے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے شہر گرگان میں بارش کے نتیجے میں ہوا میں طراوت اور تازگی پیدا ہوگئی ہے۔
فرانس کے وزیر داخلہ نے زرد جیکٹ والے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
ابوظہبی کے ولیعہد اور بحرین کے وزير خارجہ نے دوطرفہ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سےحاصل ہونے والی رقم کو عوام کے حساب میں ڈالنے پر تاکید کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج سے قبل پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر عوام کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے پر زوردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے سلسلے میں پارلیمنٹ کے نمائندوں کے مؤقف کو نظر انداز کرنے پر اسپیکر لاریجانی پر شدید اعتراض کیا ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ نے ملکی پائلٹوں سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ رہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں بارش، برف باری اور رحمت الہی کے نزول کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بارے میں تینوں قوا کے سربراہان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے حکومت پر عوام کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے پر زوردیا ہے۔