Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2019

Новости за 12.11.2019

یوم کیش کی مناسبت سے تقریب منعقد

Ur.mehrnews.com 

صدارتی مشیر مرتضی بانک کی موجودگی میں یوم کیش کی مناسبت سے جزیرہ کیش میں کئی تعمیراتی اور ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح یا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔

حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاکستانی وزیر اعظم کے نام خط

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کی طرف سے کچھ مضبوط اور اہم فیصلوں کی ضرورت ہے۔



اگر یورپی ممالک نے کسی وعدے پر عمل کیا ہے تو بتائیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی ممالک کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں بد عہدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں موجود اپنے کسی وعدے پر عمل کیا ہے تو بتائیں۔

فلسطینیوں کا اسرائیل پر 50 سے زائد میزائلوں سے حملہ/ تل ابیب پر بھی میزائل داغا گیا

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اہم کمانڈر بہا ابو العطا کی شہادت کے بعد فلسطینیوں نے اسرائیل پر اب تک 50 سے زائد میزائل داغے ہیں جبکہ تل ابیب پر بھی میزائل سے حملہ کیا ہے ۔

عراقی عالم دین مقتدی صدر کا امریکہ کو شدید انتباہ

Ur.mehrnews.com 

عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی الصدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے عراق میںم داخلت کا سلسلہ ختم نہ کیا تو کئی ملین مظاہرین کے ذریعہ عراق سے امریکہ کا خاتمہ کردیا جائےگا۔

رہبر معظم کا عراق اور لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں بیان

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق اور لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا: عراق اور لبنان کے عوام و حکام باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день


بھارت کے ایک اور سابق چیف جسٹس نے بھی بابری مسجد کے فیصلے کو ظالمانہ قراردے دیا

Ur.mehrnews.com 

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ بھارت میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ چل رہا ہے،بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے صاف ظاہر ہے کہ ظلم و جارحیت کی حمایت کی گئی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Воробьев сообщил об открытии подстанции скорой помощи в Ногинске

В Новой Москве в лесу нашли человеческий скелет

Исполнилось 100 лет со дня рождения Донатаса Баниониса

Сервис проверки графика отключения горячей воды запустили на сайте мэра Москвы