Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2019

Новости за 14.11.2019

مہران میں مہمانوں کی اچانک آمد

Ur.mehrnews.com 

مہران کے شہریوں کی طرف سے اربعین کے موقع پر زائرین حسینی کی بےمثال خدمات کے سلسلے میں دینی طلاب ہر گھر پہنچ کر مہران کے شہریوں کا حرم رضوی کی طرف سے ایک ہدیہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کے ذریعہ شکریہ ادا کررہے ہیں۔

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی در‍خواست سے موافقت

Ur.mehrnews.com 

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) اورحضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اورعفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔

ہمدان کی ہوا میں آلودگی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ ہمدان میں ہوا میں آلودگی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے حساس اور بیمار افراد کو گھروں سے باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے۔



غزہ پر اسرائیل کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید/ شہداء کی تعداد 32 تک پہنچ گئی

Ur.mehrnews.com 

غزہ پر اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ شہداء کی مجموعی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


امریکی صدر کے عوامی مواخذے کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ پر اپنے دائرہ کار سے تجاوز، عہدے کے بے جا استعمال اور سیاسی فوائد کے لیے یوکرائن پر دباؤ بڑھانے جیسے معاملات پر عوامی مواخذے کا آغاز ہوچکا ہے جس کی کارروائی براہِ راست نشر کی گئی۔

اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم برداشت کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






Перед майскими праздниками регоператор МСК-НТ установил дополнительные баки ТКО

В ОЭЗ «Дубна» запустили производство запчастей для буровых установок

«Россети Московский регион» переходят на усиленный режим работы в праздники

Вертолет спасателей подожгли неизвестные в Москве