افغانستان میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے اندر کرد ٹھکانوں پر بمباری کرکے کرد تنظیم " پ ک ک " کے5 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ امریکی حکومت جمہوری اقدار،انسانی حقوق اور اخلاقی اصولوں کی پابند نہیں ہے
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں شرپسندوں کے خلاف عوام نے ایک عظيم الشان ریلی میں شرکت کی۔
ماسکو میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ روسی صدرولادیمیر پوتین 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے۔
شام کے علاقہ تل ابیض میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
چین کے صدر نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کا خواہاں ہے لیکن چین کو امریکہ کے ساتھ جنگ کا بھی کوئی خوف و ہراس نہیں ہے۔
شہید بہشتی میڈیکل یونیورسٹی کے رضکار میڈيکل طلباء نے دروازہ غار علاقہ ميں طبی خدمات رسانی کی ہے۔
شام میں ترکی کی سرحد کے قریب تل ابیض علاقہ میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
رضاکار فورس کے سربراہ جنرل غلامرضا سلیمانی نے کہا ہے کہ رضاکار فورس نے 75 ہزار افراد کو روزگار فراہم کیا ہے۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک ریسٹورنٹ میں ایک مرد نے مسلمان حاملہ عورت کو ضرب و شتم کرکے زخمی کردیا۔
یمن کے صوبہ حجہ میں یمنی عوام نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
ایرانی صدر کے اقتصادی معاون محمد نہاوندیان نے کسٹم سائٹ کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے حکومتی اخراجات کو کم کرنے پر تاکید کی ہے۔
لبنان کے شہر صیدا میں لبنانی مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو آگ لگا دی۔
ایران کے وزیر تعلیم کی موجودگی میں فلم رشد فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
امارات کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ایران کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
جلفا کا علاقہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شمال میںم واقع ہے جلفا تبریز سے 120 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
خرم شہر کے کنزالمال بازار میں کل رات آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے مسلسل جد وجہد کے بعد آج صبح قابو پالیا ہے۔
چین کے نائب صدر نے دہشت گردی کے خلاف شام کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے صوبہ تعز میں ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ لبنانی کابینہ کی تشکیل میں آشکارا مداخلت کررہا ہے۔
خرم شہر کے کنزالمال بازار میں کل رات آگ لگ گئی تھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے مسلسل جد وجہد کے بعد آج صبح قابو پالیا ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کمی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔