ترکی نے امریکی قنصلخانہ کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا
ترک پولیس نے ترکی کے شہر آدانا میں واقع امریکی قونصلخانہ کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترک پولیس نے ترکی کے شہر آدانا میں واقع امریکی قونصلخانہ کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت اور یمن پر حملے کے منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون اور میزائل نظام اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
قم میں ایک دینی مرجع نے ایرانی عوام کو دشمن کے منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمن ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔
اردبیل میں عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
ایرانی سپاہ کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ جنرل ابراہیم حاجی محمد زادہ کا انتقال ہوگیا۔
فلسطینی جوانوں نے بیت حانون میں اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا دی۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں بھر پور حصہ لیا ۔
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں ایرانی عوام کی ہوشیاری، بیداری اور معامشی مشکلات پر صبر و تحمل کرنے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے ایک بار پھر دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
ہمدان کے عوام نے ملکی امن و سلامتی کی حمایت اور شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
صدر روحانی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقدہوا جس کے بعد کابینہ کے بعض اراکین نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل و فصل ہونا چاہیے۔
صوبہ تہران کے علاقہ شہریار میں شہید مرتضی ابراہیمی کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔ شہید مرتضی بلوائیوں کے حملے میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عوام نےعظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
روس نے اسرائیل کی طرف سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو غلط اور غیر قانونی اقدام قراردیا ہے۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
شہریار میں شہید مرتضی ابراہیمی کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔ شہید مرتضی بلوائیوں کے حملے میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ امت اسلامی کے دفاع میں دنیائے اسلام کے جغرافیہ کو مد نظر رکھا ہے، ہم شیعہ اور سنی کے درمیان فرق کے قائل نہیں ہیں ہماری توجہ امت مسلمہ پر ہے۔
آسٹریلیا کے مشرقی علاقہ میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ کا عملہ نیو ساؤتھ ویلزمیں آگ بجھانے کی تلاش و کوشش میں مصروف ہے۔
ایران کے صوبہ زنجان میں شدید بارش اور برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں امریکی فوج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں شرپسندوں کے حملوں میں زخمی ہونے والے افراد کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک اور فلسطین پراسرائیلی قبضہ کا اصلی حامی اور مجرم ہے۔
چین کی وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانہ کے سیاسی مشیرکو وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکی سینیٹ میں ہانگ کانگ کے بارے میں انسانی حقوق کی منظوری پر شدید اعتراض کیا ہے۔
شام اور روس کی افواج نے شام کے صوبہ ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔