شمالی خراسان کے پسماندہ گاؤں میں طبی امداد کی فراہمی
ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے پسماندہ گاؤں " قلّی " میں ماہر ڈاکٹر عوام کو طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔
ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے پسماندہ گاؤں " قلّی " میں ماہر ڈاکٹر عوام کو طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔
یورپی یونین میں امریکہ کے سفیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی قریب ساتھیوں میں شمار کیے جانے والے 62 سالہ گورڈن سونڈ لینڈ پر کم سے کم 3 خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کردیئے ہیں۔
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے مزار سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
مشرقی یورپی ملک البانیہ میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہو گئی، جبکہ 700 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مغرب اور شمال مغربی علاقوں میں بارش اور برف باری کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے پاکستانی حکومت کو آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں6 ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت دیدی ہے۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ میں ایک چور سبزی کی دکان سے پچاس ہزار لاگت کی پیاز اور کچھ لہسن، ادرک چرا کر بھاگ گیا تاہم اس نے وہاں رکھے پیسوں کے باکس کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔
عراق کی اسلامی تنظیموں نجباء اور حزب اللہ عراق نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو عراق میں داخلی جنگ چھیڑنے اور شرارت بازی پر متنبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عراق کی داخلی جنگ میں امریکہ محفوظ نہیں رہےگا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی، چین نے بل کی منظوری پر اظہار مذمت کرتے ہوئے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج دوپہر کو سنایا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ہمدان میں رضاکار فورس کے 10 ہزار جوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان کی شرارتوں کے سلسلے میں منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں ایرانی سپاہ کے سربراہ کی موجودگی میں رضاکار فورس کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔
پاکستان کے شہر پشاور میں آئس نشہ کرنے والے جنونی شخص نے فائرنگ کر کے ماں اور بیوی کو قتل جب کہ بیٹی، باپ اور بہن کو زخمی کردیا۔
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے الاسدی نے دینی مرجعیت کے دفاع کو لازم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ سیستانی کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائےگا اور دینی مرجعیت پر ہم جان قربان کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایرانی عوام نے دشمن کی بہت بڑی سازش کو ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ نابود کردیا۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہریار میں واقع عدالت کا اچانک دورہ کیا۔
امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے رفاہ ایرانیان سائٹ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایرانی عوام نے شرپسندوں کو بہترین اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں نجف اشرف میں ایران کے قونصلخانہ پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
روس بھارت کو 2025 تک 5 ایس وائے 400میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں امریکہ اور سعودی عرب سے منسلک شرپسندوں نے ایرانی قونصلخانہ پر حملہ کرکے اس کے ایک حصہ کو آگ لگادی۔
سعودی عرب میں عمرہ کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ پاکستانی زائرین کو دوسرے ہوٹل میںم نتقل کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی انٹلیجنس نے امریکی خفیہ ایجنسیوں سے منسلک افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔