ایرانی وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم "اکو " کے وزراء خارجہ کے چوبیسویں اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم "اکو " کے وزراء خارجہ کے چوبیسویں اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی شدید برفباری کے دوران بھارتی فوج کے 4 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایرانی ایئر ڈيفنس فورسز نے جمعہ کی صبح کو ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک ڈرون طیارہ کو تباہ کردیا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔
اس ویڈیو میں میانہ اسپتال میں زلزلہ سے متاثر ہونے والے بعض افراد کے بیانات پیش کئے جاتے ہیں۔
تہران میں نماز جمعہ کے عارضی امام جمعہ نے حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ اقتصادی جنگ میں جوان دانشوروں سے بھر پور استفادہ کرنے کی کوشش کرے۔
نیویارک عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے خیراتی ادارے ٹرمپ فاؤنڈیشن کے فنڈز کو نجی مقاصد کیلیے استعمال کرنے پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
ایران کے صوبہ یزد کے علاقہ مہریز میں انار کا پہلا فیسٹیول منعقد ہوا۔
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان سمیت 6 صوبوں ميں زلزلہ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 346 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ نے القاعدہ کے دو اہم رہنماؤں سعد بن عاطف العولقی اور ابراہیم احمد محمود القوصی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو مجموعی طور پر 10 ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج معالجے کے لیے آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے۔
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان سمیت 6 صوبوں ميں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 346 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان سمیت 6 صوبوں ميں زلزلہ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 346 زخمی ہوگئے ہیں ، بعض زخمیوں کا میانہ اسپتال میں علاج جاری ہے۔
اسرائیل نے وائٹ ہاؤس میں خلیجی عرب ممالک سے عدم جارحیت اور اقتصادی تعاون کے معاہدے کا عندیہ دے دیا ہے۔
لاہورہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کی وجہ سے میٹرو بس سروس کی بندش کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ڈینگی بخار سے مزید 9 شہری جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 77 ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے 13 آبان کے دن امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی اور شور شرابا کیا گیا۔
ایران کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں سپاہ عاشورا کے کمانڈر نے حاضر ہو کر امدادی کارروائیوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
ایران کے 6 صوبوں مشرقی آذربائیجان، اردبیل، گیلان، زنجان، مغربی آذربائیجان اور قزوین میں 5 اعشاریہ 9 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور 346 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے۔
امریکہ کے فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر تنقید تباہ کن ہے۔
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے ایس پی طاہر داوڑ کے بہنوئی ہلاک ہوگئے۔