Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2019

Новости за 11.11.2019

ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔

ترکی نے امریکی دہشت گرد کو ملک بدر کردیا

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایک دہشت گرد کو ملک بدر کردیا جبکہ جرمنی کے مزید 7 دہشت گردوں کو رواں ہفتے کے آخر تک ملک بدر کردیا جائے گا۔ترکی نے شام میں داعش دہشت گردوں کو بھیجنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

ہندودہشت گردوں کا بابری مسجد کے بعد تاج محل کو تیج مندر بنانے کا منصوبہ

Ur.mehrnews.com 

بابری مسجد پر بھارتی سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے کے بعد شدت پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے دعویٰ کیا ہے کہ تاج محل بھی ایک مندر کو گرا کر بنایاگیاتھا اورعنقریب تاج محل کی جگہ بھی تیج مندر بنایا جائےگا۔



مشترکہ ایٹمی معاہدے کے حفظ سے ایران کے خلاف آئندہ سال ہتھیاروں کی پابندیاں ختم ہوجائیں گی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رفسنجان میں ایک عظيم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے حفظ سے ایران کے خلاف آئندہ سال ہتھیاروں کی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день


بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کا بابری مسجد کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اشوک کمار گنگولی نے ہندوستانی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کے انتہائی متنازعہ فیصلے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ جس طرح کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا ہے،اس سے ان کے ذہن میں شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں،فیصلے اس طرح ہوں گے تو ملک میں بے شمار ایسے مذہبی مقامات ہیں جنہیں توڑنا پڑے گا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






Пассажиры «Мострансавто» более 2 млн раз проехались до аэропортов с начала года

Новый метод нейрореабилитации начали применять для бойцов СВО в Подмосковье

«К сожалению»: смогут ли клиенты криптобиржи Beribit вернуть свои деньги

В Хабаровске завели дело по факту контрабанды медали «Золотая Звезда»