Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2019

Новости за 15.11.2019

فلسطین کے مسئلہ میں ایران کا مؤقف قاطع اور ٹھوس ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 33 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ہم فلسطینیوں کے حامی ہیں اور فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ہم مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف ہیں۔



ہم یہودیوں کے خلاف نہیں ہیں

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ہم جمہوری طریقہ سے فلسطین میں بسنے والے تمام فلسطینی مسلمانوں ، یہودیوں اور عیسائيوں کے اسرائیل کو محو کرنا چاہتے ہیں ہم یہودیوں کے خلاف نہیں ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں ، ایران کی تینوں قوا کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔

یوم کتاب خوانی

Ur.mehrnews.com 

مہدیہ احمدی اراک میں پیدا ہوئیں اس کے والد کتب فروشی کا کام کرتے تھے مہدیہ بھی کتاب کا مطالعہ بہت پسند کرتی ہے اسے بھی کتاب کے مطالعہ اور کتابفروشی کے کام سے گہری دلچسپی ہے۔

اسرائیل کے محو کرنے کا مطلب جمہوری طریقہ سے فلسطینیوں کی حکومت کا قیام ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں اور دانشوروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیل کے محو اور نابود کرنے کا مطلب، نیتن یاہو جیسے بدمعاشوں اور اوباشوں کو فلسطین سے نکال کرجمہوری طریقہ سے فلسطینی حکومت کو فلسطین میں رہنے والے مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے سپرد کرنا ہے۔

Новости России
Москва

Подмосковные проекты победили в Международном профессиональном конкурсе НОПРИЗ на лучший проект – 2023


ایران بھر میں عید میلاد النبی (ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی ولادت کی مناسبت سے جشن

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Потапова проиграла Фернандес во втором круге турнира WTA в Мадриде






В Королеве стартовал сезон фонтанов

Синоптик допустил заморозки и снег в Московской области между майскими праздниками

Как Владимир Кузьмин умудрился трижды сыграть свадьбу с одной женщиной

Груднички психоневрологического отделения МОЦОМД посетили плавательный бассейн