فلسطینی تنظیموں کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 340 میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں ميں 340 میزائل فائر کئے ہیں۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں ميں 340 میزائل فائر کئے ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کو 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈ جمع کراکر بیرون ملک جاسکتے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو سیاسی مخالفین کی بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرنی چاہیے۔
پاکستان میں جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن نے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ایرانی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس کے بعد بعض وزراء سے صحافیوں نے مختلف سوالات کئے۔
صوبہ یزد کے ضلع خاتم ضلع میں پستہ پروسیسنگ کی فیکٹریوں اور پستہ کی پیداوار میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد پر امریکہ نے حال ہی میں پابندیاں عائد کی ہیں وہ ایرانی قوم کے لئے باعث فخر ہیں۔
روس کے نائب وزير خارجہ نے بعض ممالک کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے باوے میں ہنگامہ برپا کرنے اور شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
امریکہ کے کئی شہروں میں قطب شمالی سے چلنے والی برفیلی ہواؤں سے درجہ حرارت انتہائی کم ہوکر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔
پاکسبتان کے صوبہ پنجاب میں پولیس نے بچوں سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کے جزیرہ کیش میں عالمی جوانوں کے کبڈی مقابلے کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی۔
مقبوضہ فلسطین میں سی این این کے خبرنگار کی لائیو رپورٹ کے موقع پر کئي دھماکے ہوئے جس کے بعد صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور ظالمانہ ہوئی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور ظآلمانہ ہوئی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ایران کے صدر کے معاون محمد نوبخت سنندج کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کئی ترقیاتی اور تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف کی طرف سے ضمانتی بانڈز دینے سے انکار کر دیا ہے۔
قم کے قدیمی باغ سے انار جمع کرنے کا آغاز ہوگیا ہے یہ باغ سمیہ روڈ پر واقع ہے اس باغ کی وسعت 6 ہیکٹر زمین پر محیط ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے تین فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک حملہ آورہلاک ہوگیا جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب کے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی والے علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے غزہ سے 190 میزائل اور راکٹ اسرائیل پر داغے ہیں۔