روس کا شامی کردوں کو امریکہ پر اعتماد کرنے کے سلسلے میں انتباہ
روس کے وزیر خارجہ نے شامی کردوں کو امریکہ پر اعتماد کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے شامی کردوں کو امریکہ پر اعتماد کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
واشنگٹن کی فضائی حدود میں نامعلوم طیارے کی پرواز کے بعد امریکی کانگرس اور وائٹ ہاؤس کی عمارتوں کو سکیورٹی خطرے کے پیش نظر خالی کرالیا گیا ہے۔
شام کے علاقہ راس العین کے قریب تل حلف کے بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بغداد کے تجارتی مراکز کو اگلگانے کا منصوبہ بنانے والے متعدد شرپسندوں اور دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں رضاکار فورس کے اہلکاروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے جس کے بعد لبنانی کابینہ کی سعد حریری کے بغیر تشکیل کا امکان بڑھ گیا ہے۔
اردبیل میں رضاکار فورس کے 10 ہزار جوانوں نے ایک عظيم الشان اجتماع میں اسلامی نظام کے دفاع کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے علاقہ نبطیہ پر اڑان بھی ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد کیمیاوی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
مالی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں فرانس کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خلاف کارروائی عدلیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔
آج صبح جرمنی کے طاق سبز میوزیم سے چوروں نے جالیوں کو کاٹ کر اور شیشوں کو توڑ کر ایک ارب یورو کے جواہرات چوری کرلئے ہیں۔
عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ہر جنگ میں شرکت کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ایرانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غیر سرکاری اداروں کو سفارش کی ہے کہ وہ نجی شعبوں کے رقیب نہ بنیں۔
عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کی موجودہ کابینہ کے آدھے سے زائد وزراء کو تبدیل کردیا جائےگا۔
شامی فوج کا صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف ریلی میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
اس ویڈیو میں کون سے ملک میں سب سے زیادہ تیزاب سے استفادہ ، انسانوں کا اغوا اور گاڑیوں کی چوری کے بارے میں سوال کا جواب پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف مارک میلی نے ریاض میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرس نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظيم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔