شمالی کوریا کے روس کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے روس کے 6 روزہ دورے کے بعد کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے ہیں۔
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے روس کے 6 روزہ دورے کے بعد کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے ہیں۔
شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں داعش کے باقی ماندہ بم دھماکے کے نتیجے میں 18 بچے ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دورہ مشرقی آذربائیجان 48 گھنٹے کے لئے مؤخر ہوگیا ہے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کرکے 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض علاقائی ممالک غیر علاقائی فوجیوں کو خطے میں دعوت دیکر علاقائی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
فرانس کی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علم و دانش اقتدار طاقت اور قوت کا اہم ستون ہے۔
امریکی جندگی طیاروں کے حملے میں 9 افغان شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی کی موجودگی میں ایرانی رضاکار فورس میں شامل خواتین کا سمینار منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا انتقال ہوگیا۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوب لبنان پر پرواز کی ہے۔
مصر میں اہرام ثلاثہ کے قریب مومیائی شدہ حیوانات کی باقیات برآمد ہوئی ہیں ۔ جس پر آثار قدیمہ کے ماہرین نے حیرت اور تعجب کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں پانچویں بین الاقوامی اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی نے بعض ہمسایہ ممالک کو شرارت سے دستبردار ہونے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بعض ہمسایہ ممالک کو امریکہ کا آلہ کار بننے سے اجتناب کرنا چاہیےامریکہ کی حمایت انھیں کوئی فائدہ نہیں پہنچائےگی۔
ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ حوادث میں گرفتار ہونے والے افراد کے بارے میں عنقریب فیصلہ کیا جائےگا۔
اس ویڈیو میں ایران میں ہونے والے حالیہ بلوؤں کے پس پردہ مناظر پیش کئے جارہے ہیں۔
امریکہ اور سعودی عرب کے پاس آرامکو پرحملے میں ایران کے ملوث ہونے کے بارے میں ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔
ترکی کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زاید کے مشیرمحمد دحلان کی گرفتاری میں تعاون فراہم کرنے والے شخص کو 7 لاکھ ڈالرکا جائزہ دیا جائےگا۔
مصر کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر میں 2020 میں پارلیمانی انتخابات منعقد ہوں گے۔
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور کویت کے امیر نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی حالیہ مداخلت اور اس کی طرف سے شرپسندوں کی حمایت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز پیر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔