ٹرمپ کی امیر قطر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفون پر قطر کے امیر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفون پر قطر کے امیر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں رضاکار فورس سے منسلک ملک بھر کے بعض طلباء اور جوانوں کا شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
جاپان کے وزیر خارجہ عنقریب روس کا دورہ کریں گے جہاں وہ روسی حکم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کی علامتی ریلی منعقد ہوئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ہونے والے ممکنہ مذاکرات کی شکست کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کی حفاظت واجبات میں شامل ہے۔
عراق کے شہر کرکوک پر داعش دہشت گردوں نے امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے چین نے متنازعہ سمندری حدود کی خلاف ورزی پر امریکی بحری جنگی جہازکو خبـردار کیا ہے۔
جنرل فدوی کی موجودگی میں صاحب الزمان (عج) یونٹ کے رضاکار دستوں نے اقتدار اور سلامتی پر مبنی مشقوں میں بھر پور حصہ لیا۔
برطانیہ نے یہودی بستیوں کی تعمیر کو اسرائیل کا غیر مثبت اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو یہودی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔
ایران کے صوبہ اردبیل، البرز اورمشرقی آذربائیجان میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد عوامی احساسات اور جذبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کومہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کے علامتی کاررواں میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
شامی فوج نے الراشدین علاقہ ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران کے شہر مشہد مقدس میں ملک میں امن و سلامتی کی حمایت میں عوام نے میثاق با ولایت ریلی میں بھر پور شرکت کی۔
ایران کے زلزلہ میانہ میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے جہاں زلزلہ سے متاثرہ افراد ابھی بھی سخت سردی میں کیمپوں اور خیموں ميں زندگی بسر کررہے ہیں۔
شام کے صوبہ حلب کے بعض علاقوں پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء فوجی ہیڈ کوارٹر کے سربراہ جنرل غلام علی رشید نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے فوجیوں کی جان کی حفاظت کے لئے ذمہ دارانہ رفتار اختیار کرنی چاہیے۔ جنگ روکنے کے لئے صرف پیغام ارسال کرنا کافی نہیں ہے۔
واشنگٹن میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان دفاعی تعاون بھارت کے قومی مفادات کے پیش نظر کیا گیا ہے اور بھارت اپنے قومی مفادات پر کسی کا دباؤ قبول نہیں کرےگا۔
واشنگٹن میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان دفاعی تعاون بھارت کے قومی مفادات کے پیش نظر کیا گیا ہے اور بھارت اپنے قومی مفادات پر کسی کا دباؤ قبول نہیں کرےگا۔
یمنی فوج کے ترجمان نےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ سمنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت 98 مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔