ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلیا کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حالیہ بلوؤں میںم لوث شرپسندوں کے خلاف تہرانی شہریوں نے ایک عظيم الشان ریلی میں شرکت کی۔
ترکی کے صدر اردوغان دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں خبرگان کونسل کے رکن مرحوم آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کی تشییع جنازہ میں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کی سلامتی اور سکیورٹی اور لئے بہت بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
ایران کے صوبہ سمنان کے ضلع سرخہ میں صدر حسن روحانی کی ہمشیرہ کی تشییع جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
جرمنی کے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی برلن میں ایک مسجد کو بم دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
ایران کے جزیرہ کیش میں طلباء کے درمیان روبوٹ کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ منعقد ہوا۔
ایران کے صوبہ یزد میں عوام نے امریکہ نواز بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سامراجی طاقتوں، شرپسندوں اور ان کےعلاقائی ایجنٹوں کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ منعقد ہوا۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و اماں بسیجی اور رضاکار فکر کا مرہون منت ہے۔
ایران کے وزیر زراعت نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ صدر حسن روحانی نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
اس ویڈیو میں بلوائیوں کی طرف سے مظاہروں کے دوران حکومتی اور عوامی املاک کو نقصان پہچانے کے بارے میں گفتگو پیش کی جاتی ہے۔
افغانستان کے سابق صدرحامد کرزائی نے افغانستان کی صورتحال اور بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوائیوں اور شرپسندوں کا حساب و کتاب عوام سے بالکل جدا اور الگ ہے۔
عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں اکتوبر سے اب تک ہونے والےمظاہروں میں 111 افراد ہلاک ہوئے جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
شہید مرتضی ابراہیمی کی ماں نے اپنے بیٹے کی شہادت کے وقت کے بارے میں روایت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیٹا اسلحہ کے بغیر مظاہرین کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے گیا تھا۔
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں مزاحمتی اقتصاد کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
اسرائیل کی سیاسی پارٹی " اسرائیل ہمارا گھر" کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
شامی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے الزرزور قصبہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج امریکہ کے حامی شرپسندوں کے وحشیانہ جرائم کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی جس میں عوام کے مختلف طبقات بھر پور شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی بروز بدھ صوبہ مشرقی آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔