امام زمانہ (عج) کے ساتھ بیعت پر مبنی عظیم الشان اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر پرحضرت امام زمانہ (عج) کے ساتھ بیعت پر مبنی اجتماع منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر پرحضرت امام زمانہ (عج) کے ساتھ بیعت پر مبنی اجتماع منعقد ہوا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت نے پاکستان کی طرف سے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 550 ویں برسی کے موقع پر سکھوں کے لیے دی گئیں مراعات کو مسترد کر دیا ہے۔
ہمدان میں بچوں اور نوجوان تھیٹر کے چھبیسواں بین الاقوامی فیسٹیول نے اپنےکام کا آغاز کردیا ہے۔
ایرانی صدر کے معاون محمد باقر نوبخت اور حضرت امام خمینی ریلیف کمیٹی کے سربراہ مرتضی بختیارکی موجودگي میں صوبہ گیلان میں حضرت امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے زیر نظر افراد کے لئے1000 مکانات کا افتتاح کیا گيا ہے۔
جنوبی کوریا میں ایشیا - پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم " اوآنا " کا سترہواں جنرل اجلاس منعقد ہوا ، اس اجلاس مہر نیوز ایجنسی اور ارنا کے نمائندے بھی شریک ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین (ع) اسکوائر کے قریب پولیس نے بعض خالی مکانات کو بند کردیا ہے۔
قم میں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگي میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی۔
افریقی ملک برکینافاسو میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کرکے 37 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ واقعہ میں 60 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے پربھارتی خفیہ ایجنسیاں دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔
امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا سراغ لگانے والا کتا جلد وائٹ ہاؤس کا مہمان بنے گا۔
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں نئے مجوزہ قانون ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو فوری طور پر ہڑتال ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن عراق اور لبنان میں لہروں اور موجوں پر سوار ہونے کی کوشش کررہے ہیں اور امریکہ کے حامی افراد کو اقتدار میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔
لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی سے 11 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات اورنقشے صرف ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی سازش ہےاور پاکستان ان سیاسی نقشوں کو مسترد کرتا ہے۔
صوبہ لرستان کا " مخمل پہاڑ " صوبہ لرستان میں واقع مخمل پہاڑ ایک ہزار 900 میٹر بلندی پر واقع ہےاس پہاڑ سے مختلف چشمہ نکلتے ہیں یہ پہاڑی سلسلہ بہت ہی خوبصورت اور زیبا ہے۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے۔
امریکہ میں سان فرانسسکو کی عدالت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردتنظیم النصرہ محاذ کے راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر راولپنڈی کے علاقے تھانہ کینٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو تاجروں کو قتل کردیا ہے۔
کویتی عوام ملک میں جاری کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملک میں سیاسی اور اقتصادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور میں نیو شادباغ کے علاقے میں چندہ مانگنے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور ملزمان نے گولیاں مارکر 40 سالہ شخص کو قتل کردیا۔
پاکستان میں نیو سعید آباد کے قریب قومی شاہراہ پرکوچ نے رکشہ کوٹکرماردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔