کراچی میں یوم علی کے موقع پر دہشت گردی کی کوشش ناکام
کراچی کے علاقہ ایسٹ زون پولیس نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خودکش جیکٹ برآمد کرلی جب کہ 20 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔