عالمی یوم قدس " صدی معاملے " کے ناکام اور درہم و برہم ہونے کا اعلان
حماس کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ عالمی یوم قدس در حقیقت فلسطین کے بارے میں ہر امریکی، اسرائیلی اور سعودی سازش کے ناکام اور صدی معاملے کے ناکام اور درہم و برہم ہونے کا اعلان ہے۔