بحرین کانفرنس کا اصلی مقصد مسئلہ فلسطین کو نابود کرنا ہے
فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی کانفرنس کا اصلی مقصد مسئلہ فلسطین کو نابود اور فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپنا ہے۔